WRITER AND THINKER OF AWAN TRIBE
*********************************
SOME WORDS FOR M H AWAN
*********************************
SOME WORDS FOR M H AWAN
Some people spend their life in globe but have not left any sign despite of a huge quantity of their tribal majority, uncountable wealth, injection in political powerhouse and many more. Mohabbat Husain Awan is a solo person of the most educated union council of Circle Bakote, District Abbottabad who authored a Bible of Awan Tribe of the World with contest of tribe's glorious past. He worked on a language Dhundi/ Kereali of Circle Bakote and Murree Hills that ever ignored in all times and now it stands on a victory highest with first Holy Prophet Mohammed (PBUH) biographical book named ASAN NAIN NABI (PBUH) HOR. Mohabbat Husain Awan also collected, edited and compiled a book of universal truths of mentioned language as AKAHN AND TICHKRAN. He is father of six daughters and have no son but I think he is alive forever because his intellectual work never mortal him in this immortal world as Ibn e Khildon, Ibn e Rushd or Plato and Arastotal. He is the wealthest person of his tribe but his nature is so merciful for all his family fellows. He visit one or twice in a year, go to his brethren in Punjab, KPK and Azad Kashmir, met and inquire about their reverences and help them as required. He is a corporate lawyer by profession and has dimensional worked as historian, linguistics and ethnologist. He is living in Karachi and married with a high educated lady of Chakwal But tribe.
Searched and written by
MOHAMMED OBAIDULLAH ALVI
(Journalist, Historian and Anthropologist)
Alvi is a highly intellectual tribe in Union Council Birote with Islamic
Scholars, teachers,
anthropologists,
lawyers,
army personals, journalists
and PhD laureates.
Introduction
Alvi is
belonged to the family of Prophet
of Islam Mohammed,
and descendent of Hazrat Ali
bin Abu talib, the forth Caliph.
Mohammed Bin Al Akber who also known as Muhammad ibn al-Hanafiyyah was third son of
Hazrat Ali and Alvi all decendant of him. Hanafiyyah was third wife of Hazrat
Ali and mother of Mohammed Al Akber.
Origin
Alvi,
Hashmi or Qureshi are descendants of Banu Hashim, tribe of Prophet Mohammed. Descendants
of Hazrat Ali introduction was Alvi till 6th century
AH. Descendants of Mohammed Bin Hanfiya were always helped and co operated with
Fatmi descendants of Hazrat Ali.
Alvi family Tree
Pakistani
and Indian Alvi simultaneously has researched that they are descendants of
Hazrat Ali, Mohammed Bin Hanfeya and Qutub Shah.
Alvies in Birote
Hazrat
Molana Mian Naik Mohammeed Alvi and Hazrat Molana Mian Noor Mohammeed Alvi was a famous scholar of Islam
in 20th
century belonged to Qumikot, district Muzaffarabad,
Azad
Kashmir. Kamlals Dhund Abbasies of Birote knew him very well and
they requested to his father Molana Mian Abdushakoor Alvi to send him in their
village for Quranic teachings. He came in Birote during 1836-38,
built a Masjid, Madrissa and stayed at Khoas, Central Birote. He died in 1874 and
buried there south of Khoas Masque, the first grave in this cemitry. His elder son Hazrat Molana Mian Abdul
Aziz Alvi (1824-1906),
grand son Hazrat Molana Mian Mir Ji Alvi (1860-1948)
and grand grand son Molana Mian Mohammed Yaqob Alvi Birotvi (1906-1985)
performed religious duties as imam and khateeb of Kamlal Dhund
Abbasies at Khoas Masque till 1985.
Alvi of Birote chronological history from
Madina to Birote
Hazrat
Ali married with a noble lady Khawlah
bint Ja'far,[1] who also known as Al-Hanfiya,[2] from the tribe Banu
Hanifah. He gave birth of Mohammed Bin Hanfiya (Mohammed Al Akber)
in 16th Hijrah
(637 AD).[3]
- Mohammed Bin Hanfiya was a brave, noble and a highly intellectual or a intelligent man of power in as a descendant of Hazrat Ali. He renewed the noble cause of Hazrat Imam Hussein ibn Ali, grandson of Holy Prophet Mohammed and his step brother, after his martyrdom by Yazid I' notorious general Ibn E Merjana (Ubaidullah Bin Zeyad) [4] in Kerbala, Iraq.
- He provided safeguard, support and shelter to all family of Hazrat Imam Hussein soon after their arrival from Damascus, Syria.
- He participated in Jang e Jamel (War of Camels) and Jang e Saffeen from his father Hazrat Ali side.
- Alvies established their kingdom in Egypt in 174 Hijra. During Abbasied Khilafat of Al Mahdi. The first ruler of Alvies was Idrees Alvi. Abbasi Khalifa Haroon U Rashid authored a conspiracy against him and he killed piosoneasly. The last Kalif of Alvies in Egypt was Yehya bin Yehya Alvi. The ruled over Egypt one and a half century.[5]
- Alvies established their Khilafat at Madina in fourteenth century and Zahir Bin Muslim Alvi was the first Khalifa.[6]
- Descendants of Daud Bin Hasan Musanna Alvi ruled over Mecca that recognised by Zaidiya.
- Alvies ruled over in Saeed, Saada (Yaman), Valum, Jabel, Tibristan, Jarjan, Iraq and Nashapur during 257-355 AH.[7]
- Alvies played a very significant apposition role in Ummayad and Abbasid's dynasties.
- First person of Mohammed Bin Hanfiya decendents who migrated from Madina to Saeed was Ibraheem Bin Mohammed Alvi.
- The came as commander of Mehmood Ghaznawi Force against Raja Jai Pal in India, stayed at Kohistan Nimak areas, defeated other tribes and established their leadership there.[8]
External Links
Alvi
of Birote are also highlighted by many authors
and contents writers
on internet
technology
inside and outside of country.
Some important websites
and links
are as under.
- Alvi of Birote introduction and tribe History on Reddif Pages.
محبت حسین اعوان کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
محبت حسین اعوان کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں آپ کاتعلق قطب شاہی علوی
خاندان بیروٹ ایبٹ آبادسے ہے۔آپ کاخاندان آزادکشمیرسے بیروٹ
آباد ہوا۔ مشہورومعروف کشمیری مورخ محمددین فوق 1936 میںتاریخ اقوام پونچھ کے
صفحہ 649پراعوان قطب شاہی موضع ارجہ تحصیل باغ کے حوالہ سے لکھتے ہیں"ارجہ
کے اس اعوان قطب شاہی خاندان کے مورث اعلیٰ حافظ جان محمدخان ایک بزرگ
گزرے ہیں جو اس خاندان کی روایات کے مطابق حضرت عون قطب شاہ کی انیسویں پشت
میں تھے۔حافظ جان محمدخان کے بزرگ کئی پشتوں سے سون سکیسر ضلع شاہ پور
پنجاب میں آبادچلے آتے تھے۔لیکن حافظ جان محمد خود ضلع مظفرآباد علاقہ کشمیر
میں آکر آبادہوگئے ان کے پانچ فرزند تھے جن میں قاضی نیک محمدخان و قاضی
شیر محمدکی اولاد ضلع مظفرآباد کے دیہات قومی کوٹ و پجیاں میں موجودہے۔اور
قاضی گل محمداور فتح محمدکی اولاد ضلع ہزارہ کے مواضعات بھنہ ومشہنبہ میں
آبادہے۔یہ لوگ درس و تدریس کا کام کرتے ہیں ارضیات کے مالک بھی ہیں اور
زمیندار پیشہ ہیں۔۔۔مزید لکھتے ہیں کہ "حافظ جان محمدکی اولاد پونچھ کے
کاغذات مال میں بھی اعوان ہی درج ہے"پجہ شریف مظفرآباد میںیہ خاندان
مشہورومعروف ہے اس خاندان کی قابل ذکرشخصیات میں ملک اصغراعوان مرحوم ممبر
قانون سا زاسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری،کرنل الطاف حسین اعوان ،میجرقاضی
محمدانور وغیرہ کے لئے ممتازمذہبی ،سماجی شخصیات گزری ہیں۔۔حافظ جان محمدکی
چھٹی پشت میںجناب محبت حسین اعوان ہیں۔آپ نے ایم خواص خان گولڑہ اعوان
جہنوں نے 1966میں تحقیق الاعوان تصنیف فرمائی کی خدمات کے اعتراف کے
طورپرانہی کی کتاب تحقیق الاعوان کے نام سے1975میں ادارہ تحقیق الاعوان
پاکستان کی بنیاد رکھی۔اور اعوان قبیلہ کی ایک پہچان دی۔آپ کی گزشتہ
40سالوں کی مسلسل کوشش سے ہزاروں قطب شاہی علوی اعوان ادارہ تحقیق الاعوان
سے منسلک ہوئے۔جن کی تعداد3000 کے قریب ہے۔ ادارہ تحقیق الاعوان پاکستان کے
چیف کوآرڈینٹرزاور کوآرڈینیٹرز اور دیگر عہدیداروں کی خصوصی دلچسپی سے ملک
بھرسے بے شمار لوگوں نے اپنی اپنی شاخ کے شجرہائے نسب اور تاریخ مواد
ادارہ کو ارسال فرمایا۔جناب محبت حسین اعوان نے بعد از تحقیق "تاریخ علوی
اعوان" جومعہ شجرہ نسب تقریبا 800 صفحات پرمشتمل ہے 1999میں شائع فرمائی اور
اس کا ریوائزڈایڈیشن2009میں شائع کیااس کے علاوہ اعوان اور اعوان گوتیں
شائع فرمائی جس میں تقریبا700 گوتیں یا شاخیں درج ہیں۔جناب محبت حسین اعوان
نے اعوان شخصیات آزاد کشمیر،اعوان مشائخ عظام،اعوان ڈائریکٹری،سیرت نبی صل
اللہ علیہ وسلم مری کی پہاڑی زبان میں تصنیف فرمائی۔2015میں جناب محبت حسین
اعوان کی سرپرستی میں قطب شاہی علوی اعوان قبیلہ سے متعلق قدیم عربی
وفارسی کتب کی روشنی میں دستیاب ریکارڈ کے مطابق راقم محمدکریم خان اعوان
آف سنگولہ آزادکشمیراور ملک مشتاق الہٰی اعوان آف مردوآل وادی سون سکیسر نے
مشترکہ تاریخ"تاریخ قطب شاہی علوی اعوان" کے نام سے شائع کی جس میں دوسری
صدی ہجری کی نسب کی عربی کتاب نسب قریش، تہذیب الانساب،منتقلۃ الطالبیہ،
مہاجران آل ابی طالب، لباب الانساب،منبع الانساب،مرات مسعودی،مرات
الاسرار وغیرہ کے قدیم حوالہ جات شامل ہیں اور یہ کتاب ادارہ تحقیق الاعوان
پاکستان کی ویب سائٹwww.alveeawan.comسے فری ڈانلوڈ کی جاسکتی ہیں ان کے
علاوہ قطب شاہی علوی اعوان قبیلہ سے متعلق تمام قدیم عربی وفارسی کتب بھی
اس ویب سے ڈانلوڈ کی جاسکتی ہیں۔یہ سب جناب محبت حسین اعوان کی کوششوں کا
نتیجہ ہے۔اس کے علاوہ ادارہ تحقیق الاعوان پاکستان کے زیراہتمام ماہنامہ
شعوب کراچی جس کے چیف ایڈیٹرجناب محبت حسین اعوان ہیں میں بھی اعوان قبیلہ
اور دیگر قبائل کی ہسٹری اور مضامین شائع ہوتے ہیں۔
شجرہ نسب جناب محبت حسین اعوان چیئرمیں ادارہ تحقیق الاعوان پاکستان بذیل ہے"محبت حسین اعوان بن محمدعبدالجلیل بن میاں میرحسن بن محمدنوربن قاضی تاج محمدبن قاضی عبدالشکوربن حافظ جان محمد(جدامجد) بن مبارک خان بن فتح نور بن عبدالعزیز بن عبدالغفوربن چراغ بن سیدملک بن غلام مصطفیٰ بن احمدخان بن مہل خان بن تولال خان بن کالاخان بن لعل خان بن جموں خان بن گوندل خا ن بن ربیع بن دتو بن جوگی بن د یو بن ترکھو بن پیرمدھو بن طور بن بہادرعلی بن حسن دوست بن احمدعلی بن عبداللہ گولڑہ بن سالارقطب حیدرالمعروف قطب شاہ بن عطااللہ بن طاہرغازی بن طیب غازی بن شاہ محمدغازی بن شاہ علی غازی بن محمداصف غازی (محمداسھل) بن عون قطب شاہ غازی(جدامجدقطب شاہی علوی اعوان) بن علی عبدالمنان بن حضرت محمدالاکبر(محمدحنفیہ) بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ۔(بحوالہ:کتاب نسب قریش عربی تالیف لابی عبداللہ المصعب بن عبداللہ بن المصعب الزبیری(236-156ہجری) صفحہ77،تہذیب الانساب ونہایتہ الاعقاب عربی تالیف ابی الحسن محمدبنی ابی جعفر(449ہجری) صفحات273-274،منتقلۃ الطالبیہ عربی تالیف الشریف الانسابہ ابی اسماعیل ابراہیم بن ناصرابن طباطبا(471ہجری)صفحات 303،331،352،مہاجران آل ابی طالب فارسی تالیف الشریف الانسابہ ابی اسماعیل ابراہیم بن ناصرابن طباطبا(471ہجری)صفحات 246،255،332،لباب الانساب والالقاب والاعقاب عربی (565ہجری)تالیف ابی الحسن بن ابی القاسم صفحہ 727،منبع الانساب فارسی تالیف السیدمعین الحق جھونسوی(830ہجری) صفحات103-104،مرات مسعودی فارسی تالیف عبدالرحمن چشتی(1014ہجری تا1037)ص 7،مرات الاسرار فارسی تالیف عبدالرحمن چشتی (1045-1065ہجری)ص142،تاریخ بحرالجمان تالیف سیدمحبوب شاہ داتا (1332ہجری)،تحقیق الاعوان تالیف ایم خواص خان گولڑہ اعوان (1966)ص 156،تاریخ الاعوان تالیف ملک شیرمحمداعوان آف کالاباغ، تذکرۃ الاعوان تالیف ملک شیرمحمداعوان آف کالاباغ ،تاریخ علوی اعوان تالیف محبت حسین اعوان ایڈیشن 1999ص 347و752،حقیقت الاعوان تالیف صوبیدارمحمدرفیق اعوان چکوال،تحقیق الانساب جلداول تالیف محمدکریم خان اعوان،تحقیق الانساب جلددومص224،تاریخ قطب شاہی علوی اعوان تالیف محمدکریم خان اعوان سنگولہ راولاکوٹ آزادکشمیروملک مشتاق الہی اعوان مردوآل وادی سون سکیسر ص 6،مختصرتاریخ علوی اعوان معہ ڈائریکٹری ص 4،144)
شجرہ نسب جناب محبت حسین اعوان چیئرمیں ادارہ تحقیق الاعوان پاکستان بذیل ہے"محبت حسین اعوان بن محمدعبدالجلیل بن میاں میرحسن بن محمدنوربن قاضی تاج محمدبن قاضی عبدالشکوربن حافظ جان محمد(جدامجد) بن مبارک خان بن فتح نور بن عبدالعزیز بن عبدالغفوربن چراغ بن سیدملک بن غلام مصطفیٰ بن احمدخان بن مہل خان بن تولال خان بن کالاخان بن لعل خان بن جموں خان بن گوندل خا ن بن ربیع بن دتو بن جوگی بن د یو بن ترکھو بن پیرمدھو بن طور بن بہادرعلی بن حسن دوست بن احمدعلی بن عبداللہ گولڑہ بن سالارقطب حیدرالمعروف قطب شاہ بن عطااللہ بن طاہرغازی بن طیب غازی بن شاہ محمدغازی بن شاہ علی غازی بن محمداصف غازی (محمداسھل) بن عون قطب شاہ غازی(جدامجدقطب شاہی علوی اعوان) بن علی عبدالمنان بن حضرت محمدالاکبر(محمدحنفیہ) بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ۔(بحوالہ:کتاب نسب قریش عربی تالیف لابی عبداللہ المصعب بن عبداللہ بن المصعب الزبیری(236-156ہجری) صفحہ77،تہذیب الانساب ونہایتہ الاعقاب عربی تالیف ابی الحسن محمدبنی ابی جعفر(449ہجری) صفحات273-274،منتقلۃ الطالبیہ عربی تالیف الشریف الانسابہ ابی اسماعیل ابراہیم بن ناصرابن طباطبا(471ہجری)صفحات 303،331،352،مہاجران آل ابی طالب فارسی تالیف الشریف الانسابہ ابی اسماعیل ابراہیم بن ناصرابن طباطبا(471ہجری)صفحات 246،255،332،لباب الانساب والالقاب والاعقاب عربی (565ہجری)تالیف ابی الحسن بن ابی القاسم صفحہ 727،منبع الانساب فارسی تالیف السیدمعین الحق جھونسوی(830ہجری) صفحات103-104،مرات مسعودی فارسی تالیف عبدالرحمن چشتی(1014ہجری تا1037)ص 7،مرات الاسرار فارسی تالیف عبدالرحمن چشتی (1045-1065ہجری)ص142،تاریخ بحرالجمان تالیف سیدمحبوب شاہ داتا (1332ہجری)،تحقیق الاعوان تالیف ایم خواص خان گولڑہ اعوان (1966)ص 156،تاریخ الاعوان تالیف ملک شیرمحمداعوان آف کالاباغ، تذکرۃ الاعوان تالیف ملک شیرمحمداعوان آف کالاباغ ،تاریخ علوی اعوان تالیف محبت حسین اعوان ایڈیشن 1999ص 347و752،حقیقت الاعوان تالیف صوبیدارمحمدرفیق اعوان چکوال،تحقیق الانساب جلداول تالیف محمدکریم خان اعوان،تحقیق الانساب جلددومص224،تاریخ قطب شاہی علوی اعوان تالیف محمدکریم خان اعوان سنگولہ راولاکوٹ آزادکشمیروملک مشتاق الہی اعوان مردوآل وادی سون سکیسر ص 6،مختصرتاریخ علوی اعوان معہ ڈائریکٹری ص 4،144)
3. (To be continued)
His intellectual work
Awan first Seerat Book in Murree & Circle Bakote Language
(To be continued)
<NEXT>
References
- ^ Gazetteer of the Jhelum District, 1904 & Punjab Census Report, 1911
- ^ a b c d e A Glossary of the Tribes and Castes of the Punjab and North-West Frontier Province, H. A. Rose
- ^ Census Report for the Punjab, 1892, Sir Edward Maclagan, Census Report for the Punjab, 1883, Sir Denzil Ibbetson, Gazetteer of the Jhelum District, 1904 & Punjab Census Report, 1911
- ^ Punjab Castes, Sir Denzil Ibbetson
- ^ Punjab Census Report, 1911, Harikishan Kaul
- ^ Punjab Castes, Sir Denzil Ibbetson
- ^ Ferozsons Urdu-English Dictionary
- ^ The Golra Family of Hazara, Sabiha Shaheen
- ^ Encyclopaedia of India, Pakistan and Bangladesh, Om Gupta
- ^ Punjab Castes, Sir Denzil Ibbetson
- ^ a b Khizr Tiwana: The Punjab Unionist Party and the Partition of India, Ian Talbot
- ^ Punjab and the Raj, 1849-1947, Ian Talbot
- ^ a b The Garrison State: The Military, Government and Society in Colonial Punjab, 1849-1947, Tai Yong Tan
- ^ The Pakistan People's Party: Rise To Power, Philip Edward Jones
- ^ Wisdom and Waste in the Punjab Village, Malcolm Lyall Darling
- ^ A History of Pakistan and Its Origins, Christophe Jaffrelot
- ^ Caste in India: Its Nature, Function and Origins, John Henry Hutton
External links
- Malik Awan History
- Debate On Awan History
- Soon Valley
- Who are Awans?
- Comments on Mohabbat H Awan intelectual work
- Mohabbat H Awan motherland
- Mohabbat H Awan ancestral History
- Obaidullah Alvi, Journalist, Historian and Anthropologist
- Alvi awan of Birote
Further reading
- Tareekh-e-Alvi Awan, Mohabbat Hussain Awan
- Awan Travels, Dr. Asif Raza Awan
- Al-Awan Journal
- The Armies of India, Major A.C. Lovett
- Punjabi Musalmans (Handbook for the British Indian Army), J.M. Wikeley
- Encyclopaedia Asiatica: Comprising Indian Subcontinent, Eastern and Southern Asia, E.G. Balfour
<NEXT>
Intorduction of Allama Muhammad Yousuf Gabriel and his work
ReplyDeleteName Ghulam Hussain
Changed Name Muhammad Yousuf
(Allama Muhammad Yousuf Gabriel)
Date of Birth 17 Feb 1917 village Khabekki (Khabakki) (Khabek) Tehsil Khoshab Pakistan
Date of Demise 5th Jan 2006 Malikabad nawababad wah cantt Distt Rawalpindi Pakistan
Basic education from village Khabekki 9 th
Articles Thousand articles published in English and urdu language in different newspapers in Pakistan and abroad in Urdu and English
books.
1. Atomi jehannam bujhanay wala qurani formula (urdu)
2. Mazakra anne marrie schimel kay sath ( urdu)
3. Bacon, dajjal, allama iqbal , Hazrat Ibraheem (AS) aur atomi jehannam (urdu)
4. Tibb e unani say homeopathi tak (urdu)
5. Hotama ka ibtidai izhar (urdu)
6. Atomi aag ki qurani tashrih (urdu)
7. Chirya ghar ka election urdu
8 Sui manzil urdu
9. Atomi jehannam, atomic bomb aur quran hakeem urdu
10. Alvi awan qabila introduction urdu
11. Jehad kay ikhlaqi asul urdu
12. Islami bomb urdu
13. Khawbe gabriel urdu poetry
14. Soze gabriel urdu poetry
15. Naghma e gabriel urdu poetry
16. Philspha takhliq e kinat urdu
17. Yahudiat , esiat aur islam urdu
18. Allama Muhammad Yousuf Gabriel hayat o khidmat by Dr. Tasadaq Hussain Raja urdu
19- Qadim o jadeed atomism aur science ki musalas urdu
20. Fitna dajjal urdu
21 Atomi jehannam , atom i bomb aur quran hakeem urdu
22. Faqr ghayur urdu
23. Muzarat urdu
24. Atomic aag ki qurani tashrih urdu
25. Islam ka maashi nazria urdu
26. Mazamin gabriel urdu
27. Nala gabriel urdu poetry
28. Fun aur shakshiat prof m.arif urdu
29. Jadid science urdu
30. Nisha e manzil urdu
31. Atomi jehannam bujhai ibraheem jilaya democritus urdu
32. Raz e khalil persian
33. Baconi jehannam atomi jehannam aur quran urdu
1. Quranic design of the neutralizer of the atom bomb.(published)
2. Relation between Bible and Quran (published)
3. Quran predicts and phenomenally characterizes the atomic hell(published)
4. Gabriel's Islamic bomb.(published)
5. Gabriel's trumpets the doomsday (published)
1. Ist eruption.(unpublished)
2. Purpose of creation(unpublished)
3. My dreams ( unpublished)
4. Quran versus the unscientific philosophy of the scientists.(unpublished) 18. Atomic hell, Baconian philosophy, Anti Christ Quran and Ibraheem AS (UP)
5. Quran versus atomism ancient and modern(unpublished)
6. Quran prescribes the nuclear phenomenon (unpublished)
7. The case of the atomic energy in the court of Lord Justice (unpublsihed)
8. The most interesting(unpublished)
9. Democritus enkindles Ibraheem extinguishes the atomic hell(unpublished)
10. Creation of Mysterious Universe (unpublished)
11. Brief socio economic system of Islam translated by M.
Ilyas.(unpublished)
12. Bacon's life
13. Gabriel's articles about Hotama. (Unpublished)
14. A lecture on mysterious Universe (UP)
15. Accidental birth of earth (UP)
16. Atomic energy for peace a curse(UP)
17. Atomic hell the logical end of Baconian philosophy (UP)
18. Atomic hell, Baconian philosophy, Anti Christ Quran and Ibraheem AS (UP)
Address:
Ghosia book centre main bazar nawababad wah cantt distt rawalpindi Pakistan
LECTUE IN PAKISTAN ORDNANCE FACORIES
ReplyDeleteبلیک ویلز سے رابطہ
علامہ یوسف جبریل نے 23 نومبر 1951 ء کو بلیک ویلز کو ایک خط لکھا کہ انہیں The Myth of the Mind : Kenyonنامی کتاب بھیجی جائے۔ لیکن اس کے جواب میں جناب جی ایف بنٹنگ بلیک ویلز نے جوابی خط مورخہ 6 دسمبر 1952 کو لکھا کہ یہ کتاب شائع نہیں ہو رہی لہذا اس کے لئے یہ ممکن نہیں کہ آپ کو یہ کتاب ارسال کی جا سکے۔
ReplyDeleteعریبیا اسلام ک ورلڈ ریویو انگلینڈ کو مضمون بھیجا
علامہ یوسف جبریل نے عریبیا اسلامک ورلڈ ریویو کو The Bible and the Quran on the breaker unto pieces برائے اشاعت بھیجا۔ 22-5-1987 ء کو سوسان جیمز، ایڈیٹوریل سیکرٹری نے علامہ صاحب کو لکھا کہ ان کا مضمون مل گیا ہے البتہ انہوں نے اس کی اشاعت کا کوئی ذکر نہیں کیا۔
ایٹمی جہنم بجھانے والا قرانی فارمولا
ReplyDeleteتحریر علامہ محمد یوسف جبریلؒ
قران حکیم نے نکتہ چینی اور عیب جوئی،زر اندوزی اور مادہ پرستی اور اس زر اندوزی کے عمل کی ھمیشگی کے یقین کو ایٹمی جہنم کی پیدائش کا سبب قرار دیا ہے اور یقیناً یہ بیکنی کلچر انہیں خصوصیات کا بنیادی طور پر حامل ہے۔ ایٹمی توانائی کا انکشاف اس تین سو سالہ مادہ پرستی کے عصر کے دوران متوازی چلتی ہوئی سائنس کے ارتقائی عمل کا ہی نتیجہ ہے۔ لہذا قران حکیم کی اس منطق کی روشنی میں ایٹمی جہنم کو نابود کرنے کا جو فارمولا تیار کیا جا سکتا ہے۔ وہ مندرجہ ذیل ہے۔
ن دخ xح ر=2 (اج) ع) م )(اج) ل+ س ف ک
ن ہے نکتہ چینی، د ہے دولت اندوزی،خ ہے دولت اندوزی کے خلود یعنی ہمیشگی کا یقین، ح ر 2 ہے آئن سٹائن کا ایم سی سکیوئرMC2 جس میں ایم M (ماس) یعنی حجم کے لئے ہے سی c روشنی کی رفتار کے لئے ہے۔ (ا ج) ع سے مراد ایٹمی جہنم عارضی یعنی اس فانی دنیا کا ایٹمی جہنم م موت کا پل ہے۔ (اج) ل اگلی دنیا کا لازوال اور دائمی ایٹمی جہنم قرانی حُطَمَہ ہے۔ اب اس کو ناکارہ کیا جا سکتا ہے۔(س ف ک) سے۔ س سے مراد سخاوت، جو نکتہ چینی اور عیب جوئی کی عادت کی قاطع ہے۔ ف سے مراد فقر ہے، وہی فقر جس کے متعلق پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا۔ ”الفقر فخر ی“۔ یعنی فقر غریبی میرا فخر ہے۔ یہ قاطع ہے دولت اندوزی اور حرص و ہوس کا اور ک سے مراد ہے انکسار جو اس دور کے مخصوص قسم کے انسانی غرور کا توڑ ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ سائنس دان اپنے علم کی روشنی میں کبھی اس بات کا خیال بھی دل میں نہیں لا سکتا کہ کسی بھی صورت میں کوئی ایسا طریقہ ایجاد کیا جا سکتا ہے جو مثلاً ایٹم بم کو جام کر دے یا ایٹمی تابکاری کو بے ضرر بنا دے۔کیوں کہ ایسا ہونا ممکن ہی نہیں۔ ایٹمی عمل بہت ہی زبردست چیز ہے اور انسانی کنٹرول سے باہر ہے۔ اس لئے اگر یہ دنیا ایٹمی جہنم کی تباہی سے بچنے کا ارادہ رکھتی ہے تو اس کے لئے سوائے اس کے کوئی چارہء کار نہیں کہ قرانی ہدایات پر مبنی کئے ہوئے اس متذکرہ فارمولے کو اپنانا ہو گا۔ آج یا کل یا سو برس کے بعد مگر جیسا کہ حضرت سعدیؒ نے فرمایا ہے۔ کہ کرتا ناداں بھی وہی کچھ ہے جو دانا کرتا ہے مگر بہت ساری خرابی کے بعد۔ البتہ یہ فارمولا اپنانے کے بعد اس بیکنی ترقی اور اس بیکنی سائنس اور اس بیکنی کلچر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ کیا کیا جائے اس کے سوائے چارہ نہیں۔
(علامہ جبریل یوسف)
یوسف جبریل فاؤنڈیشن پاکستان
www.oqasa.org